دہلی دہل گیا،ہرطرف آگ اورخون کی ندیاں،املاک جل رہی ہیں ہندوستان خاکسترہورہا ہے، شہریت بل موت بن گیا
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2019/12/Capture.png)
نئی دہلی :دہلی دہل گیا ، ہرطرف آگ اورخون کی ندیاں ،املاک جل رہی ہیں ہندوستان خاکسترہورہا ہے، شہریت بل موت بن گیا،اطلاعات کے مطابق بھارت کے لیے شہریت بل موت بن کرسامنے آیا ہے، نئی دہلی سے باغی ٹی وی کے مطابق اس وقت ہرطرف آگ اور خون کا کھیل کھیلا جارہا ہے
https://twitter.com/bankruptindian/status/1206193066740047876
باغی ٹی وی کے مطابق عوام الناس نے پبلک ٹرانسپورٹس کی بسوں کو آگ لگادی ہے اور لوگ گھروں میںمحصورہوکررہ گئے ہیںاوربعضعلاقوں میں بجلی بھی غائب ہوگئی ہے، ہر طرف شورشرابہ ہے لوگ خوف کے مارے گھروںسے باہرنہیںنکل رہے،یہ بھی اطلاعات ہیںکہ کئی پولیس والوں نے بھی شہریوں کےخلاف ہتھیاراٹھانے سے انکارکردیا ہے
ذرائع کےمطابق دہلی ٹرانپسورٹ کارپوریشن کی درجنوں بسیںاس وقت جل کرراکھ کا ڈیھر بن چکی ہیں،یہ بھی خبریںموصول ہورہی ہیںکہ آگ بجھانے والا عملہ بھی غائب ہے اور جو چند لوگ موجود ہیںوہ سخت آگ کی وجہ سے جلتی ہوئی بسوں کے قریب آنےسےکترارہےہیں،دہلی سے نمائندے کےمطابق کئی فائرفائٹرز خود جل کرزخمی ہوچکے ہیں
https://twitter.com/bankruptindian/status/1206193066740047876
باغی ٹی وی کے مطابق اس وقت نئی دہلی میں بھارت نگرکاعلاقہ میدان جنگ بنا ہواہے اور مارکیٹوں اوردکانوں کو بھی لوٹا جارہا ہے، یہ بھی اطلاعات ہیں کہ ان سارے واقعات کے پیچھے انتہاپسند ہندو ہیں جوبغاوت کے دوران لوٹ ماراورجلاو گھراو کرکے کے حالات کو زیادہ خراب کررہے ہیں