لاہور:ارناب گوسوامی کے انکشافات کے باوجود پاکستانی میڈیا کا اس پرپردہ ڈالنا:کیایہ مودی سے یاری نہیں !ایمان ملک نے ساری حقیقت کھول کررکھ دی ، اطلاعات کے مطابق سنیئر تجزیہ نگار،محقق ایمان ملک نے بھارتی صحافی ارناب گوسوامی کی طرف سے لیک ہونے والی پاکستان دشمنی پرمبنی چیٹ پرپاکستانی میڈیا کی طرف سے پردہ ڈالنے کی مذمت کی ہے
ارناب گوسوامی کی لیک چیٹ پر صحافیوں نے بڑی خوبصورتی سے پردہ ڈال دیا
کوئی چینی کی قیمت/اسٹاک پر تو کوئی بسوں کی حالت زار پر ٹویٹ کرکے پاکستان کے امیج کو خراب کرنے کی بھرپور کوشش کررہا ہے
یہی بات EU DisInfo رپورٹ میں تھی کہ کیسے پراپیگنڈے کے تحت پاکستان کا امیج خراب کیا جاتا ہے— Eiman Malik (@EimanMalikPak) January 17, 2021
ذرائع کے مطابق ایمان ملک کہتی ہیں کہ !
ارناب گوسوامی کی لیک چیٹ پرپاکستانی صحافیوں نے بڑی خوبصورتی سے پردہ ڈال دیا
وہ آگے چل کرمزید کہتی ہیں کہ !
کوئی چینی کی قیمت/اسٹاک پر تو کوئی بسوں کی حالت زار پر ٹویٹ کرکے پاکستان کے امیج کو خراب کرنے کی بھرپور کوشش کررہا ہے
ایمان ملک نے اس حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ !
یہی بات EU DisInfo رپورٹ میں تھی کہ کیسے پراپیگنڈے کے تحت پاکستان کا امیج خراب کیا جاتا ہے








