دلیپ کمار کی خدمات آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی رہنما بھارتی کانگریس پارٹی راہول گاندھی

دلیپ کمار کی خدمات آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی رہنما بھارتی کانگریس پارٹی راہول گاندھی #Baaghi

رہنما بھارتی کانگریس پارٹی راہول گاندھی کا لیجنڈری بالی ووڈ اداکار دلیپ کمار کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ دلیپ کمار کی خدمات آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی-

باغی تی وی : بھارتی سیاستدان راہول گاندھی نے دلیپ کمار کے انتقال پر اظہار افسوس کیا کہا کہ دلیپ کمار کے پیاروں اور چاہنے والوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں-

بالی ووڈ لیجنڈری اداکار دلیپ کمار انتقال کر گئے

رہنما بھارتی کانگریس پارٹی نے کہا کہ دلیپ کمار کی خدمات آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی-

اس سے قبل بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ دلیپ کمار جی کی موت ہماری ثقافتی دنیا کے لئے بہت بڑا نقصان ہے-

خیال رہے کہ واضح بالی ووڈ فلم نگری پر طویل عرصے تک راج کرنے والے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار 98 سال کی عُمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

Comments are closed.