پی ٹی آئی سے مایوس کونسا کارکن سینٹ کاغذات نامزدگی جمع کراوانے الیکشن آفس پہنچ گیا؟

کوئٹہ, پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن ڈاکٹر عبدالمنان کاکڑ کا ٹکٹ نہ ملنے پر آذاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے
عبدالمنان کاکڑ کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی ائی مجھے سپورٹ کرتی ہے تو مہربانی اگر نہیں کرتی تو آذاد حیثیت سے الیکشن لڑونگا۔ پی ٹی آئی اپنے مقاصد بھول گئی ہے۔ عبدالقادر کو پی ٹی آئی سے ٹکٹ دینے سے لگتا ہے کہ پیسے لیے گئے تھے۔ ظہور آغا کو ٹکٹ دینے پر اعتراض نہیں۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں کو ٹکٹ دینا چاہئے۔

Comments are closed.