اسلام آباد:ملک دشمن شخص کےوفادارنہ بنیں،پاک دھرتی کےلیےاٹھنےکا وقت آگیا ہے:شبلی فراز نے وفاق کی علامت کی نئی مسلم لیگ کے وجود میں آنے کا اشارہ دے دیا ،
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازنے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہےکہ !میں نون لیگ کے کارکنان اور ممبران سے پوچھتا ہوں، کیا وطن کے وفادار ہو یا ایک خاندان کے؟
میں نون لیگ کے کارکنان اور ممبران سے پوچھتا ہوں، کیا وطن کے وفادار ہو یا ایک خاندان کے؟ وقت آ گیا ہے اپنی پاک دھرتی کے لئے آواز اٹھانے کا اور ایک محبِ وطن فیصلے کا۔مسلم لیگ پاکستان کا قیام ناگزیر ھو گیا ہے۔
— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) October 31, 2020
شبلی فراز نے امید کا دامن سمیٹتے ہوئے کہا کہ وقت آ گیا ہے اپنی پاک دھرتی کے لئے آواز اٹھانے کا اور ایک محبِ وطن فیصلے کا۔
سینیٹرشبلی فراز نے قوم کو وفاق کی علامت جانے جانی والی نئی مسلم لیگ پاکستان کا قیام کا اشارہ دے دیا ہے