جاتی امرا :پاکستانیو: ٹینشن نہ لو بجلی بھی آ جائے گی مگر وہ نہیں آئے گا جو دوائی لینے لندن گیا تھا ،اطلاعات کے مطابق رات ملک بھر سے بجلی کے چلے جانے کے بعد جہاں مختلف قسم کی قیاس آرائیاں جاری تھیں ، اس دوران کچھ دلچسپ جملے بھی سننے کوملے
ذرائع کے مطابق سادہ لوح لوگ کچھ تو کہہ رہے تھے کہ فوج نے عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے بجلی منقطع کی تھی
پاکستانیوں ٹینشن نہ لو
بجلی بھی آ جائے گی مگر وہ نہیں آئے گا جو دوائی لینے لندن گیا تھا۔ 😂#Blackout— Aqsa Ahmed khan 🇵🇰 (@ShinyAqsa) January 9, 2021
بعض کہہ رہے تھے کہ پاک فوج نے رات کی تاریکٰی میں کوئی اہم مشن سرانجام دینے کے لیے بلیک آؤٹ کروایا تھا
جبکہ بعض صارفین کہہ رہے ہیںکہ کوئی ایسے ایجنٹ تربیلا ڈیم میں موجود ہیں جوپاکستان کی اندرکی حکومت مخالف قوتوں کے کہنے پرایسی شرارتیں کررہےہیں
اس دوران ایک بہت ہی خوبصورت جملہ سننے کوملا جس میں ایک صارف کہہ رہی ہےکہ !
پاکستانیو: ٹینشن نہ لو بجلی بھی آ جائے گی مگر وہ نہیں آئے گا جو دوائی لینے لندن گیا تھا
اورپھر واقعی ہی ایسا ہوا ملک کے اکثرعلاقوں میں بجلی کی بحالی ہوچکی ہے اورجہاں ابھی نہیں ہوئی وہاں بھی بحال ہوجائے گی