دبئی کی جیل میں‌ تنہا بچے کو جب پولیس نے اپنا لیا.

0
31

دبئی پولیس نے جیل میں قید ایشیائی میاں بیوی کے تنہا رہ جانے والے چار سالہ بچے کو اپنی کفالت میں لےکر اہم مثال اور روایت پیش کردی

تفصیلات کے مطابق دبئی پولیس نے جیل میں قید ایشیائی میاں بیوی کے تنہا رہ جانے والے چار سالہ بچے کو اپنی کفالت میں لےکر اہم مثال اور روایت پیش کردی
دبئی میں ایک جوڑ اکسی قانونی پیچیدگی کی وجہ سے جیل میں‌قید تھا اور ان کا چار سلالہ بچہ بھی ساتھ تھا اس کے چار سالہ بچے کو پولیس نے اپنے ذمے لیتے ہوئے اس کے علاج، رہائش، تعلیم اور دیگر تمام بنیادی ضروریات کی فراہمی کا ذمہ اٹھا لیا ہے .یہ بچہ اس وقت تک پولیس کی زیرکفالت رہے گا جب تک اس کے والدین رہا نہیں ہو ں گے۔ ایسے اقدام اور کام اگر ہمارے ملک میں بھی کیے جائے تو کتنے ہی ایسے بچوں کو سہار مل سکے جو اپنے والدین کی وجہ سے تعلیم اور دیگر سہولیات سے محروم ہو جاتے ہیں.

Leave a reply