نیو کراچی میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے ایک شخص کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر کا اظہار افسوس, ڈسٹرک سینٹرل کی سڑکوں پر ٹریفک قوانین پر عمدرآمد کرانے والا کوئی نہیں ہے۔شہریوں کیلئے ٹریفک حادثات معمول بن گئے ہیں۔ حادثے کے نیتیجے میں مشتعل افراد کا ڈمپر کو آگ لگا دینا بھی غلط ہے اور یہ خلاف قانون کے زمرے میں آتا ہے۔ ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے متعلقہ ادارے حکمت عملی تشکیل دیں۔

Shares: