دنیا کی معاشی سرگرمیاں کب بحال ہوں‌گی، آئی ایم ایف واضح کردیا

0
39

دنیا کی معاشی سرگرمیاں کب بحال ہوں‌گی، آئی ایم ایف واضح کردیا

باغی ٹی وی : کرونا کی وجہ سے دنیا بھر میں معاشی سرگرمیاں‌ تباہ ہو کر رہ گی تھیں‌ جو کہ آہستہ آہستہ بحال ہو رہی ہیں‌.لیکن مکمل طور پر کب بحال ہوں گی ، اس بارے میں تشویشنا ک خبر آگئی ہے. اس حوالے سے عالمی مالیاتی ادرے آئی ایم ایف کہا ہے کہ 2021 کے اختتام تک دنیا کی 40 فیصد آبادی کی ویکسی نیشن کےلگوا لینے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق ویکسی نیشن کا عمل مکمل ہونے سے معاشی سرگرمیاں بحال ہوں گی۔

اس بات سے اشارہ ملتا ہے کہ ابھی بھی معاشی سرگرمیاں بحال نہیں ہوں گی ، آئی ایم ایف کے مطابق اس وقت دنیا کے تمام ممالک کے لئے سب سے زیادہ ضروری عوام کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسی نیشن لگوانا ہے. اور جب تک مطلوبہ

ویکسی نیشن کا عمل مکمل ہونے سے معاشی سرگرمیاں بحال ہونا شروع ہو جائے گی۔ کورونا کی وبا کے خاتمہ کے لئے آئی ایم ایف نے 50 ارب ڈالر کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ پچاس ارب ڈالر کے پیکیج سے عالمی معیشت کو سہارا ملے گا اور سال 2025 تک 9 ہزار ارب ڈالر کی اضافی پیداوار متوقع ہے

Leave a reply