مزید دیکھیں

مقبول

سکھر : متنازع کینال منصوبے کے خلاف وکلاء اور ادبی تنظیموں کی ریلی

سکھر،نامہ نگار(مشتاق لغاری)سکھر میں دریاؤں کے عالمی دن کے...

برطانوی فوج میں خواتین کی زیادتی کا شکار

جین نے برطانوی فوج میں تقریبا20 سال تک...

افطار ڈنر اور علم و ادب کی محفل،تحریر: سیدہ عطرت بتول نقوی

اردوسائنس بورڈ میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس...

ایک طرف طوفانی بارشیں :دوسری طرف مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلہ

سوات:ایک طرف طوفانی بارشیں :دوسری طرف مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلہ ،اطلاعات کے مطابق مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ گھبرا کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔

سوات سے سرکاری حکام کے مطابق ابھی تک زلزلے کے باعث فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی اور زمین میں اس کی گہرائی 178 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز پاکستان، افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

یاد رہے کہ چند دن پہلے بھی لزلوں کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے ،