عام انتخابات کے ایک ماہ بعد الیکشن کمیشن نے انتخابی فارمز جاری کردیئے
الیکشن کمیشن نے فارم 45،46،48 اور 49 جاری کئے ہیں،الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی و قومی اسمبلی کے حلقوں کے فارمز جاری کئے ہیں،الیکشن کمیشن نے حلقہ وائز فارمز ویب سائٹ پرجاری کئے ہیں،الیکشن ایکٹ الیکشن کمیشن کو پابند کرتا ہے کہ وہ 14دن کے اندر تمام فارم 45 ویب سائٹ پر ڈالے گا لیکن الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی کی اور فارم 45 عام انتخابات کے ایک ماہ بعد ویب سائٹ پر ڈالے
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارم 45 جاری کردیئے @ECP_Pakistan pic.twitter.com/ZRNqjb0qWE
— Muhammad Awais (@pkawais1) March 5, 2024
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں 124سے زائد ایسی عذرداریاں ہیں جن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ان کو فارم 45 کے مطابق رزلٹ دیا جائے ،الیکشن کمیشن نے اپنی مرضی کے مطابق فارم لیٹ ویب سائٹ پر ڈالے.فارم 45 اور 47 کے حوالہ سے پارٹیاں اور امیدوار احتجاج کرتے بھی نظر آئے،
الیکشن کمیشن نے میڈیا رپورٹس کی بنیاد پر فیصلے نہیں دینے، ثبوت دیں چیف الیکشن کمشنر
نواز شریف چیخ اٹھے مجھے کیوں بلایا،زرداری کی شرط،مولانا کی ضد،ن کی ڈیمانڈ
موبائل بندش سے نتائج تاخیر کا شکار،دھاندلی بھی ہوئی، الیکشن کمیشن کی تصدیق
جہانگیر ترین پارٹی عہدے سے مستعفی،سیاست چھوڑنے کا اعلان
انتخابات میں ناکامی، سراج الحق جماعت اسلامی کے عہدے سے مستعفی
دادا کی پوتی کے نام پر ووٹ مانگنے والے ماہابخاری کا پورا خاندان ہار گیا
پی ٹی آئی کو مرکز اور دو صوبوں میں موقع نہ دیا گیا تو حکومت نہیں چل سکتی،بابر اعوان