الیکشن کمیشن نے ن لیگ کو دیا بڑا جھٹکا
![ق لیگ انٹرا پارٹی الیکشن،پرویز الہٰی نے الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2021/04/ecppk-750x430-1.jpg)
الیکشن کمیشن نے ن لیگ کو دیا بڑا جھٹکا
الیکشن کمیشن نے پی پی 38 ضمنی الیکشن کالعدم قرار دینے کی ن لیگ کی درخواست مسترد کردی
الیکشن کمیشن نے سیالکوٹ پی پی 38 ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کر دی ن لیگی امیداور طارق سبحانی نے پی پی 38 ضمنی انتخاب کالعدم دینے کی درخواست کی تھی محفوظ فیصلہ ممبر الیکشن کمیشن نثار احمد درانی اور شاہ محمد جتوئی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سنایا
الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کرنے کے بعد ن لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ پی پی 38 میں دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کی ہے، حلقے میں ایک لاکھ 29 ہزار ووٹ کاسٹ ہوئے،ووٹر ٹرن آوٹ کی شرح 55 اعشاریہ 35 فیصد رہی ،7پولنگ اسٹیشنز ایسے تھے جہاں 12بجے تک کوئی ووٹ کاسٹ نہیں ہوئے ،سیالکوٹ الیکشن میں سرکاری وسائل کا استعمال کیا گیا،سیالکوٹ میں تمام سروے کے مطابق ن کو برتری حاصل تھی،ہمارے کہنے پر اضافی ووٹ ڈالنے والوں کو پکڑا لیکن پھر چھوڑ دیا گیا ،پریذائیڈنگ آفیسر کے ذریعے جعلی ووٹنگ کو نہیں مانتے، سیالکوٹ میں تمام سروے کے مطابق ن لیگ کو برتری حاصل تھی ،پولنگ اسٹیشنز ایسے تھے جہاں 12بجے تک کوئی ووٹ کاسٹ نہیں ہوئے،
پی ٹی وی سپورٹس پر اینکرز کی دس دس گھنٹے کی تنقید ، قائمہ کمیٹی نے تجزیوں کو غیر معیاری قرار دے دیا
فلم پالیسی کو بہت جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا، قائمہ کمیٹی تعاون کرے گی: سینیٹر فیصل جاوید
شہباز شریف نے خط لکھ کر مدد مانگ لی
پارلیمنٹ سپریم، شہبازشریف گھٹنے نہ پکڑیں سیدھا راستہ پکڑیں، بابر اعوان
فواد چودھری کو مشورہ ہے،اپنی وزارت کا نام وزارت پروپیگنڈا رکھ دیں، شازیہ مری
آصف زرداری، خورشید شاہ اسمبلی پہنچ گئے، کیسا ہوا استقبال؟
لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا
کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے
لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا