الیکشن کمیشن،ن لیگ کے انٹراپارٹی انتخابات تسلیم،نواز شریف صدر

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کا نام تاحال اپ ڈیٹ نہیں کیا
0
126
election commision

الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کر دی

الیکشن کمیشن میں 166 سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں،الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلیے،الیکشن کمیشن کے مطابق نواز شریف مسلم لیگ ن کے صدر ہیں،نواز شریف بلامقابلہ مسلم لیگ ن کے صدر منتخب ہوئے تھے،الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کر لیے،

کئی سیاسی جماعتوں کے نئے پارٹی صدر یا چیئرمین کے نام بھی اپ ڈیٹ کر دیا،الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کا نام تاحال اپ ڈیٹ نہیں کیا،الیکشن کمیشن نے نواز شریف کا نام بطور صدر مسلم لیگ ن اپ ڈیٹ کر دیا،امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا نام بطور پارٹی سربراہ اپ ڈیٹ کر دیا،محمود خان کا نام بطور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین اپ ڈیٹ کر دیا،آصف علی زرداری کا نام بطور صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین موجود ہے،بلاول بھٹو کا نام بطور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی شامل ہے،الیکشن کمیشن کی فہرست میں اسفندیار ولی کا نام تاحال بطور صدر اے این پی موجود ہے،پاک سر زمین پارٹی بھی رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست میں شامل ہے،

پنجاب : "اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام کے لیے 9 ارب 88 کروڑ 96 لاکھ روپے کی منظوری

”اپنی چھت اپنا گھر“ پانچ شہروں میں 519کنال اراضی کی نشاندہی کا عمل مکمل

”اپنی چھت، اپنا گھر“ مریم نواز کے ویژن پر کام شروع،ہر ضلع میں 3ہزار گھر بنیں گے

پاکستانیوں کو خادم مل گیا،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

وزیر اعلی مریم نواز کا پہلادورہ راولپنڈی،رنگ روڈکی سڑک دسمبر تک مکمل کرنے کا حکم

مریم نواز نے سرکاری اسپتالوں کی ایمرجنسی میں مفت ادویات کی فراہمی کا پلان طلب کرلیا

مریم نواز سنی اتحاد کونسل کے رانا آفتاب کے پاس خود چل کر گئیں

پنجاب وزیراعلیٰ مریم نواز نے قومی کرکٹر محمد عامر کی فیملی کے ساتھ سٹیڈیم میں ہونے والے بدتمیزی کے واقعہ پر نوٹس

کوئی سیاسی بھرتی نہیں ہوگی،احتساب، شفافیت، کوالٹی و ٹائم ورک ریڈ لائن ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب

نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز کا تھانہ شالیمار کا دورہ

مریم نواز کی غیر آئینی ’سلیکشن‘ سے صوبے میں استحکام نہیں آئے گا،بیر سٹر گوہر

Leave a reply