الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، انتخابات کے لیے شیڈول جاری کرنے کا حکم
الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، انتخابات کے لیے شیڈول جاری کرنے کا حکم
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے مئیر کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کرانے کا فیصلہ کیا ہے،مئیر اسلام آباد کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے شیڈول جاری کرنے کا حکم دیا گیا ہے
خیبرپختونخوا حکومت کو بلدیاتی انتخابات کے لیے مطلوبہ نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، وزارت دفاع سے 7 کنٹونمنٹ بورڈز کی ری کلاس فکیشن کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں ،الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈز کی نئی حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کے لیے وزارت دفاع سے تاریخ مانگ لی
بطور جانشین مشن کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوں،بلاول
مریم نواز ملتان کیلئے روانہ،کہا جلسہ ہونے سے پہلے سے ہی کامیاب ہوگیا
آصفہ بھٹوکراچی سے ملتان روانہ، کون ہے ہمراہ؟
آصفہ بھٹو مریم نواز پر پہلے روز ہی بازی لے گئی
پی ڈی ایم وائرس کا بھی مقابلہ کریں گے،مریم نواز کی سیاست بارے فردوس عاشق کا بڑا دعویٰ
پی ڈی ایم کا کامیاب جلسہ، مولانا سابق وزیراعظم کو مبارکباد دینے پہنچ گئے
مردم شماری کے حتمی نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پر وفاقی سیکریٹری قانون اور پارلیمانی امورکو کل طلب کیا گیا ہے،الیکٹرانک اور بائیومیٹرک ووٹنگ مشین کی پائلٹ پروجیکٹس رپورٹس بحث کے لیے پارلیمنٹ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،
بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی
پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خوشخبری، رمضان گناہوں کے ساتھ ساتھ وبا سے بھی ڈھال ،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
کیا آپ بھی اس شخص سے اتنی نفرت کرتے ہیں جتنی میں؟ کون ہے وہ شخص ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
اڑن طشتریاں زمین پر، امریکہ نے فوٹیج جاری کر دی، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
عمران خان چھکا لگانے کے لئے تیار،مبشر لقمان کے سیاسی تبدیلیوں بارے اہم انکشافات
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 8 خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کورونا کے باعث 31 جنوری تک ملتوی کر دیئے گئے،متعلقہ ونگ کو خواتین ووٹرز کا فرق کم کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی گئی ہے
سیاسی جماعتوں کے مالی گوشواروں کی چھان بین،الیکشن کمیشن نے بڑا حکم دے دیا