باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عیدالضحی کے تین دن مقرر کرنے کی درخواست دائر کر دی گیئ
درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت مذہبی امور اور چیئرمین روہت ہلال کمیٹی کو فریق بنایا گیا،شہری شاہد اورکزئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ وزیراعظم کو قرآن و سنت کے مطابق ذبح عظیم کے لیے تین دن کے تعین کی ہدایت کی جائے، عید کے تین دنوں کا پاکستان کی علاقائی حدود میں زوالحج کا چاند نظر آنے یا نہ آنے سے تعلق نہ ہو،
درخواست میں مزید کہا گیا کہ ان تین دنوں کا تعین کیا جائے کہ پوری اسلامی جمہوریہ میں ایک ساتھ عید منائی جاسکے،
کرونا لاک ڈاؤن، تاجر بھی میدان میں ، نعیم میر نے عدالت میں درخواست دائر کر دی
قبل ازیں وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ عیدالاضحیٰ آنے والی ہے میں سب سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ نہ کریں جو عیدالفطر کے موقع پر کیا۔ بڑی عید پر وہ نہ کریں جو پچھلی عید پر کیا۔پچھلی عید پر ہم نے لاپرواہی کا مظاہرہ کیا اس بات کا خیال نہیں کیا گیا کہ یہ وائرس ایک جگہ لوگوں کے جمع ہونے سے زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ چونکہ ہم نے لاپرواہی کی اس لیے عید کے موقع پر بہت تیزی سے وائرس پھیلا نتیجتاً میں ہمارے ہسپتالوں اور فرنٹ لائن ورکرز پر دباؤ آیا اور بدقسمتی سے اموات میں اضافہ ہوا اور وائرس اپنے عروج پر پہنچا۔ عید کے بعد اسمارٹ لاک ڈاؤن اور دیگر اقدامات سے کورونا کیسز کی تعداد میں کمی ہوئی۔