مزید دیکھیں

مقبول

پاکستان نے بھارت کے خلاف "آپریشن بنیان المرصوص” کا آغاز کر دیا

پاکستانی فضائیہ نے حالیہ فضائی کارروائیوں میں بھارتی فضائی...

سیندور کا بھارتی خواب، پاک فوج کا تباہ کن جواب

سیندور کا بھارتی خواب، پاک فوج کا تباہ کن...

ایسا جواب دیں گے جو بھارت کو ہمیشہ یاد رہے گا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بھارت کی جانب...

الیکشن ڈیوٹی پر مامور پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، چار جوان شہید

الیکشن ڈیوٹی پر مامور پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، چار جوان شہید

باغی ٹی وی آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے علاقے لاسوا میں پاک فوج کی کوئیک ریسپانس فورس کی گاڑی کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج کی گاڑی کھائی میں گرنے سے یہ انتہائی افسوسناک حادثہ پیش آیا۔

پاک فوج کی گاڑی لسوا کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں گری۔ گاڑی کا سویلین ڈرائیور بھی حادثے میں زخمی ہوا۔ زخمیوں کو قریبی مقام پر ضروری طبی امداد دی جا رہی ہے۔