فیصل واوڈا نااہلی کیس سماعت کیلئے ایک بار پھر مقرر

0
19

فیصل واوڈا نااہلی کیس سماعت کیلئے ایک بار پھر مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوَڈا کے خلاف نااہلی کیس پیر کو سماعت کے لیے مقررکر دیا گیا

چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل ڈویژن بینچ سماعت کرے گا ،درخواست میں کہا گیا ہے کہ فیصل واوَڈا نے 2018 میں نامزدگی فارم جمع کراتے جھوٹا حلف نامہ جمع کرایا، سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم کرکے فیصل واوَڈا کو نااہل کیا جائے،

فیصل واوڈا جو بوٹ لے کر گئے وہ میرے بچوں کا ہے، خاتون کا سینیٹ میں دعویٰ

فیصل واوڈا کے خلاف ہارے ہوئے امیدوار کی جانب سے مقدمہ کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

نااہلی کی درخواست پر فیصل واوڈا نے ایسا جواب جمع کروایا کہ درخواست دہندہ پریشان ہو گیا

فیصل واوڈا کی بیرون ملک جائیدادیں، ناقابل تردید ثبوت باغی ٹی وی نے حاصل کر لئے

درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی

زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ

آپ کمیشن کو ڈکٹیٹ نہیں کر سکتے،چیف الیکشن کمشنر کا فیصل واوڈا کے وکیل سے مکالمہ

ہم شکلوں یا سیاسی جماعت کو دیکھ کر فیصلہ نہیں کرتے،الیکشن کمیشن کے فیصل واوڈا کیس میں ریمارکس

31 مارچ کو فیصل واوڈا نااہلی کیس میں سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی تھی،چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کی لسٹ آج کینسل کردی گئی شہری میاں فیصل نے وکیل بیرسٹر جہانگیر جدون نے ذریعے اپیل دائر کر رکھی ہے ،اپیل میں موقف اپنایا گیا کہ فیصل واڈا نامزدگی فارم جمع کراتے ہوئے دوہری شہریت رکھتے تھے،فیصل واوڈا نے 2018 میں نامزدگی فارم جمع کراتے جھوٹا حلف نامہ جمع کرایا،سنگل بنچ کے فیصلے میں تمام قانونی پہلوؤں کا جائزہ نہیں لیا گیا ،سنگل بنچ کا فیصلہ کالعدم کرکے فیصل واڈا کو نااہل کیا جائے ،فیصل واڈا کو دوہری شہریت چھپانے اور جھوٹا حلف نامہ جمع کرانے پر نااہل کیا جائے ،

Leave a reply