فیصل آباد۔ جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق کا جلسہ ۔

0
94

فیصل آباد۔ جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق کا جلسہ ۔
فیصل آباد (شان رسول نُماٸندہ باغی ٹی وی سے) جلسہ ڈھوبی گھاٹ گراٶنڈ میں منعقد کیا گیا ۔ سراج الحق نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوۓ عوام کو بتایا کے مہنگاٸ کے اس وقت میں ہم پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ھیں پی ڈی ایم اور پی ٹی آٸ والے عوام کو بیوقوف بنا رہے ھیں جلسہ میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی

Leave a reply