جسٹس فائز عیسی حکمنامے کے بعد از خود نوٹس کیس کی سماعت نہیں ہو سکتی. امان اللہ کنرانی

0
45

سپریم کورٹ ایک گہرے منجدھار میں پھنس چکی ہے. امان اللہ کنرانی

سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ پاکستان ایک گہرے منجدھار میں پھنس چکی ہے اب فُل بنچ کی تشکیل کا مطالبہ بھی اپنی افادیت کھو چکا ہے.جسٹس فائز عیسی حکمنامے کے بعد از خود نوٹس کیس کی سماعت نہیں ہو سکتی. جب تک جسٹس فائز عیسی صاحب بنچ نمبر 2 کا از خود کاروائی کیس نمبر 4/22کاحکم امتناعی بابت سماعت از خود نوٹس قائم ہے ایسے مقدمات کی سماعت نہیں ہوسکتی چاہے فُل بنچ ہی کیوں نہ ہو.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس کا شاہ زیب رند کو کراٹے کمبیٹ لیگ جیتنے پر مبارکباد
ائیر پورٹ پرابھی پریس کانفرنس ہو رہیں کل کو یہاں فلمی تقریبات ہوں گی کرن جوہر کی طنز
بلوچستان حکومت؛ شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد روانہ
لاہور میں ریٹائرڈ ایس پی کے قتل کے الزام میں بھابھی سمیت 3 افراد گرفتار
مفتی تقی عثمانی کا موجودہ ملکی سیاسی صورتحال میں سیاستدانوں اور دیگر اداروں کومشورہ
گورنر ہاؤس میں خواتین کے لیے مفت مہندی لگانےکا اہتمام
ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نوکیا چاند پر 4 جی نیٹ ورک لگانے کے لیے تیار
چودھری رحمت علی میموریل ٹرسٹ، خدمت انسانیت کی اعلی مثال
اس پر اصرار و ھٹ دھرمی PLD 2009 SC 879 کی تاریخ دُہراسکتی ہے جس میں حکم عدولی کرنے والوں کو سپریم جوڈیشل کونسل کے کٹہرے میں کھڑا کیا جاسکتا ہے. چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کی جانب سے پی ٹی آئی کی آئینی درخواست نمبر 5/23 کی سماعت غیر موثر ہے کیونکہ بنیادی از خود نوٹس کیس نمبر 1/23 کو 7 رکنی بنچ کے 4 ممبران نے اکثریت سے مسترد کرکے تحریری حُکم نامہ جاری کردیا ہے.

Leave a reply