جعلی فنگر پرنٹس، جعلی انگوٹھے بنانے والا گروہ گرفتار.

0
50

پشاور:جعلی فنگر پرنٹس، جعلی انگوٹھے بنانے والے گروہ گرفتار.اطلاعات کے مطابق پولیس نے جعلی فنگر پرنٹس، جعلی انگوٹھے بنانے والے گروہ گرفتار.کوبڑی حکمت عملی سے گرفتارکرلیا ہے ،

ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان اعلی تعلیم یافتہ ہیں اور معروف ملکی موبائل کمپنی کے فرنچائز میں اہم عہدوں پر تعینات رہے ہیں۔

گرفتار ملزمان فنگر پرنٹس سے جعلی ربڑ انگھوٹے بناتے تھے۔ جعلی فنگرز کے ذریعے موبائل سم حاصل کئے جاتے تھے۔گرفتار ملزمان جعلی فنگرز پرنٹس سے بے نامی بنک اکاونٹس ڈیل کئے جاتے تھے

گرفتار ملزمان غیر قانونی سمز بھتہ وصولی کالز کے لئے استعمال ہوتے تھے۔ جعلی فنگر پرنٹس سے بنائے گئے بے نامی اکاونٹس سے اغوا برائے تاوان کی ادائیگی بھی کی جاتی تھی

جعلی فنگرز سے ایزی پیسہ اور موبی کیش اکاؤنٹس بھی بنائے گئے ہیں۔ ملزمان جعلی انتقالات اور دیگر جعلی سرکاری کاغذات بنانے میں بھی ماہر ہیں

گرفتار ملزمان سے ابتدائی طور پر غیر قانونی 346 ایکٹو سمزاور ربڑ سے بنے 88 عدد جعلی فنگرز برآمد۔

Leave a reply