فخرالدین جی ابراہیم کی وفات پر آرمی چیف کا اظہار تعزیت
فخرالدین جی ابراہیم کی وفات پر آرمی چیف کا اظہار تعزیت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق اٹارنی جنرل فخرالدین جی ابراہیم کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فخر الدین جی ابراہیم کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے،آرمی چیف نےمرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کےاہلخانہ کوصدمہ برداشت کرنےکا حوصلہ دے،
COAS expresses grief on demise of Fakhruddin G. Ebrahim.
“May Allah bless the departed soul and gives strength to the bereaved family, Aamen”, COAS.— DG ISPR (@OfficialDGISPR) January 7, 2020
واضح رہے کہ سابق چیف الیکشن کمشنر اور سابق اٹارنی جنرل جسٹس (ر) فخر الدین جی ابراہیم وفات پا گئے،فخر الدین جی ابراہیم کی نماز جنازہ نور باغ میوہ شاہ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ انکی نماز جنازہ آج شام سات بجے اد اکی جائے گی