پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور کا پیپلز پارٹی کے نومنتخب سینیٹرز کو مبارکباد فریال تالپور نے الیکشن کمیشن کی جانب سے کامیاب سینیٹرز کے نوٹیفکیشن کے اجراء پر پارٹی کے نومنتخب سینیٹرز کو مبارکباد دی فریال تالپور نے مخدوم یوسف رضا گیلانی سمیت پارٹی کے تمام نومنتخب سینیٹرز کو ان کی کامیابی کے نوٹفکیشن پر مبارکباد دی فریال تالپور نے پی ڈی ایم کے تمام نومنتخب سینیٹرز کو بھی مبارکباد دی ہے

فریال تالپور کا پیپلز پارٹی کےسینیٹرز کو مبارکباد
Shares: