فریال تالپور کی کون سی درخواست عدالت نے فوری منظور کر لی؟ اہم خبر

فریال تالپور کی کون سی درخواست عدالت نے فوری منظور کر لی؟ اہم خبر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد اعظم نے جعلی بنک اکاونٹس، میگا منی لانڈرنگ ریفرنسز پر سماعت کی۔ آصف علی زرداری کو بیماری کے باعث عدالت پیش نہ کیا جا سکا جبکہ فریال تالپور کو اڈیالہ جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے.

نیب کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ 65 والیمز پر مشتمل ضمنی ریفرنس سکروٹنی کے مراحل میں ہے، ملزمان کی تعداد وہی ہے، مزید شواہد شامل کیے گئے ہیں، عدالت نے ملزمان کو 17 دسمبر سے پہلے ضمنی ریفرنس کی نقول فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

آصف زرداری کو کچھ ہوا تو حکومت کو نہیں چھوڑیں گے، پیپلز پارٹی کی دھمکی

جیل سے نکلنے کا بہانہ، سیاسی لیڈر ہوتے ہیں بیمار، باغی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ

عدالت نے فریال تالپور کی جانب سے آصف زرداری سے ملاقات کی درخواست منظور کر لی

فارن فنڈنگ کیس، شیخ رشید نے بھی بڑا مطالبہ کر دیا

فارن فنڈنگ کیس سماعت سے قبل وزیراعظم عمران خان کے لئے ایک اور مشکل

غیر ملکی فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کو ملی عدالت سے ملی بڑی کامیابی

فارن فنڈنگ کیس، مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ کر دیا

فارن فنڈنگ کیس،الیکشن کمیشن نے سنایا بڑا فیصلہ

تحریک انصاف اپنی مرضی کے نتائج حاصل کرنا چاہتی ہے، ایسا کس نے کہہ دیا

جعلی بینک اکاونٹس کیس کے بارے میں تحقیقات سپریم کورٹ کے حکم پر شروع ہوئیں. ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر عباسی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ کے مطابق آصف زرداری کے خلاف دو ریفرنسز دائر کئے جا چکے ہیں جبکہ چھ ریفرنسز میں تحقیقات چل رہی ہیں. نیب رپورٹ میں بتایا گیا کہ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس سے متعلق مجموعی طور پر 26 انکوائریز اور انوسٹی گیشنز جاری ہیں۔

 

آصف زرداری کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، نیب نے بڑا قدم اٹھا لیا

Comments are closed.