قائمہ کمیٹی سائنس و ٹیکنالوجی کا اجلاس،فواد چودھری کی عدم شرکت پر اراکین کمیٹی برہم

0
51

سینیٹرمشتاق احمد کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی سائنس و ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کمیٹی اجلاس میں وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کی عدم شرکت پر سینیٹر مشتاق برہم ہو گئے،سینیٹر مشتاق کا اجلاس میں کہنا تھا کہ ترقیاتی بجٹ کریشن کیسز کی انکوائریز کا انتہائی اہم ایجنڈا ہے،کمیٹی میں ایجنڈا وزیر اور وزارت کی مشاورت سے رکھا جاتا ہے،خدا خدا کر کے ایک سال بعد وزیر سائنس و ٹیکنالوجی تعینات ہوا ،لیکن اب وہ اجلاس میں نہیں آ رہے

فواد چودھری نااہل، اثاثے چھپائے، درخواست دائر

مودی سن لے ہم اگلے مرحلے کے لیے تیار ہیں، فواد چودھری

واضح رہے کہ موجودہ حکومت نے فواد چودھری کو پہلے وزیر اطلاعات بنایا تھا لیکن بعد میں جب حکومت نے کابینہ میں تبدیلی کی تو فواد چودھری کو وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی بنا دیا گیا جبکہ اطلاعات میں وزارت کی بجائے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو مشیربرائے وزیر اعظم بنا دیا گیا.

وزارت اطلاعات میں صرف چہرہ فردوس عاشق اعوان کا ہے، فواد چودھری

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف پاکستانی قوم سڑکوں پر،باغی ٹی وی کی خصوصی کوریج

مودی نے آخری پتہ کھیل لیا، اب کشمیر آزاد ہو گا، پاک فوج تیار،وزیراعظم عمران خان

کشمیریوں سے یکجہتی، ملک بھر میں کشمیر آور منایا گیا، پاکستانیوں نے تاریخ رقم کر دی

Leave a reply