فواد چودھری نے ن لیگ کے عمل کو سراہ دیا
باغی ٹی وی :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ آصف زرداری کےفرنٹ مین سےریکوری ہوئی ہے،یہ لوگ نااہلی سےبچنےکیلئےفرنٹ مین کےذریعےپلی بارگین کرتےہیں،اگرنیب بڑےلوگوں پرزیادہ فوکس کرتاتوزیادہ اچھاہوتا،اگرن لیگ فوج پرتنقیدنہیں کرتی تویہ اچھی بات ہے،ویلکم کرتےہیں،
فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ن لیگ نےسپاہیوں اورجنرلزکوایک دوسرےکےمقابل کھڑاکیاجوقابل مذمت ہے،جوبڑےکیسزہیں اس کولائیودکھاناچاہیے،شہبازشریف نےنوازشریف کوواپس لانےکی گارنٹی دی تھی،
جوشخص گارنٹی کوپورانہیں کرسکےاس کوکیسےباہرجانےدیں،میں اس وقت بھی کہہ رہاتھاکہ نوازشریف باہرجانےکیلئےجھوٹ بول رہاہے،طالبان کےحوالےسےکوئی کنفیوژن نہیں،ہماراموقف واضح ہے
فواد چودھری کا کہنا تھا کہ دوٹوک الفاظ میں ہم نےکہاکہ کہ امن میں پارٹنرہیں،جنگ میں نہیں, افغان طالبان افغانستان کااندرونی معاملہ ہے،ماضی کےمقابلےمیں اس وقت بارڈرپوزیشن بہت بہترہے،
ن کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز سے ٹرانزیکشن اور منی لانڈرنگ سے متعلقہ سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ رضوان صاحب! پہلے بھی کہا تھا وقت ایک جیسا نہیں رہتا۔ لیکن ایف آئی اے کے افسر نے پھر بھی اس دھمکی کے باوجود درگزر کیا۔
معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا کہ یہ دھمکیاں ان کو وراثت میں ملی ہیں۔ یہ ویڈیو بنا کر ججوں کو بلیک میل کرتے رہے۔ میں فواد چودھری کی تجویز سے اتفاق کرتا ہوں، ان کے کیسز کو لائیو دکھانا چاہیے۔








