اسلام آباد:تاریخ 19بروزجعمہ)وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام اور صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان کی پریس کانفرنس
تفصلات کے مطابق وزیر اعظم کی سربراہی میں اجلاس ہوا کہ کیسے گندم ٹارگٹ کو پورا کریں25.2 ملین ٹن گزشتہ سال گندم پیداوار ہوئی اور 36 لاکھ ٹن امپورٹ ہوئی س مرتبہ 26.2 ملین ٹن پیدوار ہو11لاکھ ٹن میں سے 5 لاکھ ٹن سیڈ کی نشاندہی کیہم نے سیڈ کی ٹریک اینڈ ٹریس کی کوشش کیکوشش کریں گے ٹریک اور ٹریس پر مزید بہتری آئے20 ملین ٹن کے قریب پنجاب کی گندم پروڈکشن ہےگندم کی کم سے کم سپورٹ پرائس کو ریوائز کیاگندم کی کم سے کم سپورٹ پرائس 1800 روپے من ہوگیامپورٹ کا تخمینہ بھی بنالیا یےاندازہ ہے 30 لاکھ ٹن امپورٹ کریں گے، فخرامام








