فیروزوالا، ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق، عوام مشتعل،ڈرائیور پر تشدد

0
58

لاہور کے نواحی علاقے فیروز والا میں ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیروز والا کے علاقہ لعہ ستارشاہ کے قریب بس نے موٹرسائیکل کوٹکر ماری جس کے نتیجہ میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے، ٹریفک حادثہ کے بعد موقع پر موجود افراد مشتعل ہو گئے اور احتجاج کرنا شروع کر دیا، مشتعل افراد نے متعدد گاڑیوں کے شیشیے توڑ دیئے، بس کے ڈرائیور کو پکڑ لیا اور ڈنڈوں سے پٹائی کی ،اس موقع پر پولیس بھی موجود تھی جو خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتی رہی

ایک برس میں کتنے لاکھ ای چالان ہوئے وہ بھی صرف لاہور میںِ؟ حیران کن رپورٹ

جعلی دودھ کی فیکٹری پر چھاپہ فوڈ اتھارٹی کو مہنگا پڑ گیا

دریا پر سیر کے لیے آنیوالے 5 بچے ڈوب گئے

ریسکیو حکام نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو ہسپتال منتقل کیا

Leave a reply