کیا فروغ نسیم ایک بار پھر استعفیٰ دینے والے ہیں؟ خود ہی بتا دیا
کیا فروغ نسیم ایک بار پھر استعفیٰ دینے والے ہیں؟ خود ہی بتا دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے صحافیوں کے سوال کے جوابات دیئے ہیں
صحافی نے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم سے سوال کیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے الزام لگایا آپ نے قانون کی خلاف ورزی کی؟ جس پر وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ یہ غلط ہے کوئی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیس میں ضرورت پڑی تو دلائل دونگا، صحافی نے پھر سوال کیا اور کہا کہ درخواست گزار کہتے ہیں آپ میں سچ سننے کی ہمت نہیں اس لیے عدالت نہیں آتے،جس پر وزیر قانون نے کہا کہ درخواست گزار جو بھی کہہ رہے ہیں درست نہیں یں ،صحافی نے سوال کیا کہ کیا دلائل دینے کے لئے ایک بار پھر استعفیٰ دیں گے جس پر فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ استعفٰی کیوں دوں ،سرکاری وکیل دلائل دے رہے ہیں،میں دلائل دوں گا تو اپنی طرف سے دوں گا،
فروغ نسیم نے طنز کیا تھا کہ سلائی مشین سے لاکھوں پاونڈز بنائے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ضیا الحق، پرویز مشرف قوم کے نوکر تھے،نام لیتے ہوئے ہم کانپنا شروع ہوجاتے ہیں.جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
آئین شکنی غداری ،دین میں کوئی زبردستی نہیں تو قانون میں زبردستی کیسے ہوسکتی ہے ؟جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست سپریم کورٹ نے کی مسترد
ملک کو باہر سے نہیں اندر سے خطرہ ،مجھے پاگل شخص قرار دیا گیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
فروغ نسیم عمران خان کو بھی وہاں تک پہنچائیگا جہاں جنرل مشرف اور الطاف حسین کو پہنچایا،سلیم صافی