فردوس عاشق اعوان نے صحافیوں سے کیا گیا وعدہ پورا کر دیا، سنائی بڑی خوشخبری

0
33

فردوس عاشق اعوان نے صحافیوں سے کیا گیا وعدہ پورا کر دیا، سنائی بڑی خوشخبری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں کے حق کی فراہمی کے نوٹیفکیشن کی منظوری دیتے ہوئے مجھے بے حد خوشی ہو رہی ہے۔ ہ 19 سال کے طویل عرصہ کے بعد آنے والا آٹھواں ویج بورڈ ایوارڈ صحافیوں اور ان کے بچوں کا حق ہے۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آٹھویں ویج بورڈ ایوارڈ کے نوٹیفکیشن کا اجراءمیرے لئے اور وزارت اطلاعات و نشریات کیلئے نہایت خوشی اور اطمینان کا باعث ہے۔ اخبارات سے وابستہ محنت کشوں کی اجرت کے تعین کا دیرینہ مطالبہ آج الحمدللہ پورا ہو رہا ہے۔ وزی ر اعظم عمران خان ورکرز اور محنت کشوں کو اپنے دل کے بہت قریب سمجھتے ہیں۔

فواد چودھری، تھپڑ کے بعد صحافیوں کو دھمکیاں، ،متنازعہ ترین بیانات،کیا واقعی کرائے کا ترجمان ہے؟

صحافیوں نے کیا پنجاب اسمبلی سمیت دیگر سرکاری تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان

بلاول کا آزادی صحافت کا نعرہ، سندھ میں 50 سے زائد صحافیوں پر سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج

فردوس عاشق اعوان نے سنائی صحافیوں کو بڑی خوشخبری جس کے وہ 19 برس سے تھے منتظر

2020 میڈیا ورکرز کی آسانیوں کا سال، فردوس عاشق اعوان نے سنائی بڑی خوشخبری،کیا قانون لایا جا رہا ہے؟ بتا دیا

پی ٹی وی میں اچھے لوگوں کو پیچھے اور کچرے کو آگے کر دیا جاتا ہے، ایسا کیوں؟ قائمہ کمیٹی

بسکٹ آسانی سے ہضم ہو جاتا ہے اس کے اشتہار میں ڈانس کیوں؟ اراکین پارلیمنٹ نے کیا سوال

میرے پاس کوئی اختیار نہیں، قائمہ کمیٹی اجلاس میں چیئرمین پیمرا نے کیا بے بسی کا اظہار

میڈیا کو حکومت نے اشتہارات کی کتنی ادائیگیاں کر دیں اور بقایا جات کتنے ہیں؟ قائمہ کمیٹی میں رپورٹ پیش

تحریک انصاف کے خلاف ن لیگ کے اشتہارات کی ادائیگی کس نے کی؟ فیصل جاوید کا انکشاف

فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ ورکرز اور محنت کشوں کو سہولیات دینے اور ان کا حق ان تک پہنچانے کے اقدامات مستقبل میں بھی جاری رکھیں گے۔

قبل ازیں معاون خصوصی اطلاعات و نشریات نے آٹھویں ویج بورڈ ایوارڈ کے نوٹیفکیشن کی منظوری دی

حکومت کے حق میں آرٹیکلز لکھنے پر اشتہارات ملتے ہیں، قائمہ کمیٹی میں انکشاف

Leave a reply