ڈھاکہ : پلاسٹک کا سامان بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک غیرقانونی پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک اورکم ازکم 24 شدید زخمی ہوگئے۔

پنجاب کارڈیالوجی وکلاگردی ِکسی کوقانون ہاتھ میں لینےکی اجازت نہیں دی جاسکتی، راجہ…

ذرائع کےمطابق“ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا اور 33 کارکن شدید طور پر جھلس گئے۔ ان میں سے7 افراد بعد میں ڈھاکہ میڈیکل کالج ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ آگ پر قابو پانے کے لئے کئی فائر فائٹرز نے تین گھنٹے تک کوشش جاری رکھی لیکن آگ کچھ اس قدر شدید تھی کہ وہاں موجود مزدور آگ بھجنے سے قبل ہی بر ی طرح سے جھلس گئے۔

مسلم مخالف شہریت بل نامنظور،ہزاروں افراد کا کرفیو کے باوجود سخت احتجاج ،نیویارک

بنگلہ دیش میں، خاص طور پر خشک سردیوں کے موسم میں ، حفاظتی کوڈز کی عدم فراہمی کے سبب فیکٹری میں آگ لگنا عام ہے۔“پولیس حکام نے واضح کیا کہ مذکورہ فیکٹری غیر قانونی طور پر کام کررہی تھی ،

سقوط ڈھاکہ..عیاری وغداری کی شرمناک داستان..از..سید زید زمان حامد….قسط -2

یاد رہے کہ اس سے قبل رواں برس فروری میں ، ڈھاکہ کے ایک پرانے محلے میں واقع تاریخی مغل عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 70 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے تھے۔نومبر 2012 میں ، کپٹرے بنانے والی گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 111 افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔

پنجاب کارڈیالوجی فتنہ سازش کےن لیگ سےتانے بانے

Shares: