پاکستانی طالبعلموں کوکھانے کے لیے کیا دیا جاتا ہے حیران،پریشان کردینے والی خبرسے والدین کے دل دہل گئے
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2020/02/Annotation-2020-02-17-011637.jpg)
ہبوئی :پاکستانی طالبعلموں کوکھانے کے لیے کیا دیا جاتا ہے حیران،پریشان کردینے والی خبرسے والدین کے دل دہل گئے ،اطلاعات کےمطابق باغی ٹی وی کو چین کے صوبے وہان کی ہبوئی یونیورسٹی میں جس طرح پاکستانی طالب علم اپنے آپ کو زندہ رکھنے کے لیے کن کن تکالیف سے گزرتے ہیں ، چین سے اس حوالے سے آنے والی ویڈیو نے والدین کی نیندیں حرام کردیں
پاکستانی طالبعلموں کوکھانے کے لیا کیا دیا جاتا ہے حیران،پریشان کردینے والی خبرسے والدین کے دل دہل گئے pic.twitter.com/rHReM7tP8O
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) February 16, 2020
باغی ٹی وی کے مطابق ہبوئی یونیورسٹی کی طرف سے پاکستانی طالب علموں کوکھانے کے لیے پہلی تو بات کچھ ملتا نہیں اوراگرکوئی چیزمل جائے تو وہ کھانے کے قابل نہیں رہتی ،،یہی وجہ ہے کہ آج تاریخ اپنے آپ کو پھر دہرا رہی ہےکہ جنگلوں کے پتے کھا کھاکرمسلمانوں نے اسلام کا علم بلند کیا اورآج بھی وہی کیفیت برپا ہے
ذرائع کےمطابق پاکستانی طالب علموں کو کھانے کے لیے ابلی ہوئی کائی دی جاتی ہے ، جس کو کھانا کسی انسان کے بس ک بات نہیں ، اس سے پہلے آج شام تک چین کے صوبے وہان سے طالب علموں نے معروف صحافی مبشرلقمان کواسی قسم کی صورت حال سے آگاہ کیا تھا ، جس پر انہوںنے بھرورانداز میں اپنے ان بچوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان کے معاملے اور پریشانی کو وزیراعظم تک پہنچانے کا عہد کیا تھا
یاد رہے کہ