محکمہ داخلہ پنجاب کی سپیشل ہدایات پر طیارہ حادثہ کی جگہ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی جانب سے ٹیم روانہ کی گئی تھی۔52 باڈیز کے سامپل لیے گئے ۔فرانزک سائنس ایجنسی بہت جلد ڈی این شروع کر دےگی۔ ڈاکٹر محمد اشرف طاہرپنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے ماہر تجربہ کار اور اعلی تعلیم یافتہ سائنسدان ڈی این اے پر کام کریں گے۔ ڈی جی ڈاکٹر محمّد اشرف طاہرشام تک سامپل ملتے ہی ڈی این پر کام شروع کردیا جاے گا۔پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی ٹیم 24 گھٹے شناخت ہونے تک کام کرے گی۔ ڈاکٹر محمد اشرف طاہر

فرانزک سائنس ایجنسی کی ٹیم پی آئی اے کریش کے سامپل لے کر لاہور روانہ۔
Shares: