فوزیہ سعید روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی

0
29

پاکستان نیشنل کونسل اف آرٹس کے ڈائریکٹرجنرل محترمہ فوزیہ سعید صاحبہ کا نیشنل ہائی وے پنچکورپرروڈ ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے، محترمہ شدید زخمی ہیں، محترمہ کو بیہوشی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، عوام سے دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے.
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے فوزیہ سعید کے حادثے دکھ کا اظہار کیا ہے، وفاقی حکومت اور وزیراعلیٰ بلوچستان فوزیہ سعید کی صحت یابی کے لیے ہرممکن اقدام کریں.
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فوزیہ سعید ہمارا اثاثہ ہیں، ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگوں ہوں، نیک تمناوَں کا اظہار کیا گیا ہے.

Leave a reply