لبیک یا رسول اللہ، فرانس کے خلاف لاہور میں سرکاری ملازمین کا احتجاج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریلوے لیبر یونین  کے  زیر اھتمام ریلوے انجن شیڈ کے باہر گستاخانہ خاکے بنانے پر احتجاجی ریلی نکالی گئی

ریلی میں ہزاروں مزدوروں نے شرکت کی، حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخانہ خاکے بنانے پر فرانس کے صدر کے مسلم دشمن رویہ پر احتجاج کیا گیا،

مظاہرین نے ریلوے انجن شیڈ کے پھاٹک پر فرانس کے صدر کا پتلا بھی نظر آ تش کیا۔

شرکاء کا کہنا تھا کہ مسلم امہ فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات بھی ختم کرے۔ دنیا بھر کی مسلم امہ فرانس کے ساتھ درآمد و برآمدی چیزوں کے آرڈر منسوخ کردیں۔فرانسیسی صدر کے اقدامات سے پوری امت مسلمہ کے جذبات کو دھچکا لگا ہے گستاخانہ خاکوں کی بھرپور انداز میں مذمت کرتے ہیں ۔حکومت مذہبی معاملے پر اپنا موقف واضح کرے اور اس معاملے کو اقوام متحدہ میں نمایاں کرے ۔

وزیراعظم کافیس بک کے بانی مارک زکربرگ سے اسلام مخالف مواد پر فوری پابندی کا مطالبہ

فرانس کے اسلام مخالف بیان پر پاکستان کا بڑا فیصلہ، وزیر خارجہ نے بتا دیا

فرانس کی اسلام دشمنی،پنجاب اور کے پی اسمبلی میں قرارداد مذمت جمع

پاکستان سمیت تمام مسلمان ممالک فرانس کا بائیکاٹ کریں،چودھری پرویز الہیٰ کا بڑا مطالبہ

گستاخانہ خاکوں اورفرانسیسی صدر کے معاملے پر پاکستان کا فرانس سے شدید احتجاج

پاکستان پہلا ملک جس نے فرانسیسی سفیرکو طلب کیا، گساخانہ خاکوں کا مسئلہ کہاں کہاں اٹھائیں گے، طاہر اشرفی نے بتا دیا

گستاخی کے مرتکب افراد کے خلاف کیا کاروائی کی جائے؟ سراج الحق کا سینیٹ میں بڑا مطالبہ

فرانس سے تعلقات منقطع کرنے کی ایک اور درخواست پرعدالت نے فیصلہ سنا دیا

 

Shares: