گوجرانوالہ میں گاڑی پر سسرال جانے کے شوق میں الیکٹرک انجینئر نے ڈکیتی کی، تو پولیس نے گرفتار کر لیا

خواجہ سرا کے قتل کے الزام میں والد گرفتار

ائیر فورس کی بس پر حملہ کرنیوالے 3 دہشت گرد ہلاک

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں الیکٹرک انجینئر گاڑی پر سسرال جانے کے شوق میں ڈکیتی کرنے پر مجبور ہو گیا، الیکٹرک انجینئر عبدالمنان نے تین مہینے قبل دوسری شادی کی، اور اس نے سسرال والوں پردھاک بٹھانے کیلئے ڈکیتی کرکے گاڑی حاصل کرنےکا منصوبہ بنایا.

پی ٹی ایم حملہ کیخلاف سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے، ملزمان پر فوجی عدالتوں میں‌ مقدمہ چلانے کا مطالبہ

پولیس کے مطابق الیکٹرک انجینئر ملزم نے جلیل ٹاؤن میں خواتین سےاسلحہ کی نوک پرگاڑی چھینی،سی آئی اے پولیس نے الیکٹرک انجینئرسمیت تینوں ملزمان کوگرفتارکرلیا، پولیس کا کہنا ہے کہ خواتین کو آسان ہدف سمجھ کر ملزمان نے خواتین کو ٹارگٹ کیا اور ان سے گاڑی چھینی،

Shares: