جنرل مشرف ملک تباہ کر گیا صوبوں میں منافرت پھیلائی کیا وہ صدارتی نظام نہیں تھا، مشاہد اللہ
جنرل مشرف ملک تباہ کر گیا صوبوں میں منافرت پھیلائی کیا وہ صدارتی نظام نہی تھا
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق: مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹرمشاہداللہ نے کہا ہے کہ صدارتی نظام میں ملک کی تباہی ہوئی اس دور میں لوگوں کا قتل عام ہوا. ایسا جمہوریت میں تو نہیں ہوا، اکبر بگٹی کا قتل کیا گیا مشرف نے یہ سب کچھ کیا .ایسا نظام چاہتے ہیں. جس سے لوگوں بربادی کا منہ دیکھنے پڑا ، ایسا اگر جمہوریت میں ہوتا تو داد رسی ہوتی .
https://twitter.com/Mushahid_Ullahh/status/1282604693995368449?s=20
انہوں نے کہا کہ صدارتی نظام نہیں چل سکتا ، ادھر جرمنی اور جاپان کی سرحدیں مل جاتی ہیں . پچاس لاکھ گھر بن جاتے ہیں. صدارتی نظام میں کا بل ہم نہیں پاس ہونے دیں. جب تک ہم ہیں اس ملک میںصدارتی نظام نہیں چل سکتا. اٹھارویں ترمیم اور این ایف سی ختم نہیںکرنے دیںگے ہم بھی ادھر ہی ہیں.
واضح رہے کہ ایک بار پھر صدارتی نظام کی بات چل رہی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ جمہوری پارلیمانی نظام فیل ہو چکا ہے . اس سے کرپشن اور بدعنوانی کو تحفظ مل رہا ہے .