جیو اکنامک لوکیشن سے مستفید ہونا ہمارا ویژن ہے ، ڈاکٹر معید یوسف

0
43

اسلام آباد:(نمائندہ باغی ٹی وی)معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا اسلام آباد سیکورٹی ڈائیلاگ کے پہلے سیشن سے خطاب پہلا سیشن کا موضوع جامعہ نیشنل سکیورٹی میں نے ہمیشہ جامع سیکیورٹی فریم ورک کے بارے میں بات کی ہے، کم وسائل ہونے کی وجہ سے سیکورٹی ایک چیلنج ہے، ہم نے مختلف حکمت عملیوں کے مابین اتحاد پیدا کیاہمارے جامع سیکورٹی فریم ورک میں معاشی تحفظ مرکزی تحفظ ہماری توجہ راہداری، ترقی اور علاقائی امن پر مرکوز ہے،

معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے مزید کہا کہ ہمارا ویژن جیو اکنامک لوکیشن سے مستفید ہونا ہے سارے جامع سیکورٹی فریم ورک پر ایک صفحے پر ہیں ہم معاشی ترقی کے لئے خطے میں امن کے لئے کھڑے ہیں پاکستان دنیا کی معاشی سرگرمیوں کا مرکز بننے کی خواہش رکھتا ہے،

Leave a reply