گھر میں ابٹن بنانے کا آسان طریقہ

0
102

گھر میں ابٹن بنانے کا آسان طریقہ
بیسن دو کھانے کے چمچ
گل انار پانچ گرام
ملتانی مٹی آدھا چمچ
صندل کا برادہ پانچ گرام
گلاب کی خشک پتیاں پانچ گرام
ہلدی آدھا چمچ ثابت لے کر خود پیسیں
روغن خص آدھا تولہ
آکاش بیل پانچ گرام
حسن یوسف پانچ گرام
تمام اجزاء کو باریک پیس کر مکس کر کے سفوف بنا لیں
لیموں کا رس دو قطرے
گلیسرین آدھا چمچ
بالائی آدھا چمچ
شہد ایک چمچ
دودھ ایک چمچ
عرق گلاب آدھا چمچ
چنبیلی کا۔تیل دو قطرے
پسے ہوئے سفوف میں سے حسب ضرورت سفوف لے کر اس میں یہ تما چیزیں مکس کر کے پیسٹ بنا لیں اور چہرے پر اچھی طرح لگالیں یہ ابٹن پورے جسم پر بھی مل سکتے ہیں ابٹن میں چنبیلی کا تیل شامل۔کیا جاتا ہے بازار سے ملنے والا تیل۔ایسنس کے علاوہ کچھ نہیں ہے اس کے لیے چنبیلی کے پھول۔کسی بھی تیل میں رکھ لیں۔اس تیل میں چنبیلی کی۔خوشبو آجائے گی ابٹن لگانے کے بعد سوکھ جائے تو رگڑ کر نہ اتاریں سکن خراب ہو جائے گی ہاتھ گیلا کر کے سرکولر موشن میں اتاریں

Leave a reply