مزید دیکھیں

مقبول

جسٹس منصور علی شاہ قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ...

اتنی سی انا تو ہونی چاہئے.تحریر:نور فاطمہ

زندگی ایک سفر ہے، جس میں ہم بہت سے...

سیالکوٹ: حلقہ پی پی 52 میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

سیالکوٹ ،باغی ٹی وی( بیوروچیف شاہد ریاض) پنجاب اسمبلی...

تھرپارکر، سرکاری محکمے بے بس ہو گئے، مزید 12 مور ہلاک

سندھ کےضلع تھرپارکر میں موروں کی پراسرار بیماری سے...

حسینہ واجد کے لیے انٹرپول سے ریڈ نوٹس جاری کرنے کی درخواست

بنگلہ دیشی پولیس نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد...

سینیٹرسحرکامران کی طرف سے بختاور بھٹوزرداری کوشادی پرایسا تحفہ دیا جس کے اثرات ختم نہیں ہوتے

کراچی :سینیٹرسحرکامران کی طرف سے بختاور بھٹوزرداری کوشادی پرکیا تحفہ دیا کہ اہم خبرآگئی،اطلاعات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اورسابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹوشہید کی صاحبزادی کو شادی پررشتہ داروں ، احباب اوردیگرشعبہ ہائے زندگی سے مختلف قسم کے تحائف دیئے گئے

سینیٹرسحرکامران نے اپنی طرف سے ایک شانداد تحفہ دیا ہے یہ ایسا تحفہ ہے کہ ایسا تحفہ دینے والے کواللہ کی طرف سے ایسا ہی تحفہ ملتا ہے

 

ذرائع کے مطابق خاتون سینیٹر نے بختاوربھٹوزرداری کی شادی پر جو تحفہ دیا وہ کچھ اس طرح کا ہے

سینیٹر سحرکامران کہتی ہیں کہ ! اللہ سبحان وتعالیٰ بیٹی بختاوربھٹوزرداری اوران کے شوہر پراپنی رحمت فرمائے اوراس جوڑے کو ہمیشہ شاد باد رکھے اوریہ خاندان ایسے ہی خوشیوں کا مرکز بنا رہے

سینیٹر سحرکامران ںے مزید دعائیں دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ محترمہ بے نظیربھٹوشہید کی مغفرت فرمائیں اللہ تعالیٰ آپ کو والدہ کی طرف سے وہ خوشیاں وہ سکون عطا فرمائے جومحترمہ بے نظیر شہید نے آپ کے لیے اللہ کی جنتوں سے اپنے رب کےحضور آپ کے لیے اللہ سے دعا کرکے مانگا ہے

سحرکامران دعا دیتے ہوئے کہتی ہیں کہ میری بھی دعا یہی ہے کہ اللہ تعالیٰ‌ اس جوڑے کودونوں جہانوں میں کامیاب فرمائے