مزید دیکھیں

مقبول

سیالکوٹ:روزہ تزکیہ نفس ہے، جس سےظاہر اور باطن پاک ہو جاتا ہے. ارشد جاوید وڑائچ

سیالکوٹ، باغی ٹی وی (بیوروچیف شاہد ریاض) پارلیمانی سیکرٹری...

سیالکوٹ: مہنگا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 مقدمات درج، 2 دکانیں سیل

سیالکوٹ،باغی ٹی وی (بیوروچیف شاہدریاض) مہنگا گوشت اور اشیائے...

سندھ میں ڈیوٹی سے غیر حاضر44 اساتذہ نوکریوں سے برطرف

شہدادکوٹ میں ڈیوٹی سے غیر حاضر 44 پرائمری اساتذہ...

کراچی میں خون کی ہولی، ڈاکو راج برقرار، 5 دنوں میں 5 جانیں ضائع

کراچی،باغی ٹی وی(نمائندہ خصوصی) کراچی میں ڈاکو راج کی...

میو ہسپتال کا دورہ، وزیراعلیٰ نے ایم ایس کو ہٹا دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی میو ہسپتال آمد،...

یوسف رضا گیلانی کی ایف آئی اے میں طلبی

کراچی: ایف آئی اے نے ٹڈاپ اسکینڈل میں سابق وزیراعظم یوسف رضا کو ریکارڈ کے ہمراہ پیر کو کراچی میں طلب کرلیا ،
ایف آئی اے کے مطابق اربوں روپے کے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اسکینڈل میں 8 مئی کوسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو طلب کیا گیا ہے، ایف آئی اے کے جاری نوٹس میں سابق وزیراعظم کوتمام ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔سابق وزیر اعظم کو ایف آئی اے ملتان کے ذریعے پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے، سابق وزیراعظم کو متعلقہ عدالت نے 18 دسمبر 2014 سے حاضری سے استشنی جاری کررکھا ہے۔

یوسف رضا گیلانی پر ایف آئی اے کراچی میں کرپشن کے ٹڈاپ میگا اسکینڈل میں تین مقدمات درج ہیں، مقدمات کے مطابق ٹڈاپ میگا اسکینڈل میں مبینہ طور پر1 ارب روپے سے زائد کی کرپشن کے الزامات ہیں۔ٹڈاپ جعلی ریبیٹ اسکینڈل میں متعدد کمپنمیوں سمیت مختلف افراد پر 70 سے زائد مقدمات 2013 میں درج کئے گئے تھے، اسکینڈل میں پیپلزپارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم بھی نامزد تھے۔

برج گیم میں جوا اور پیسے نہیں لگتے:برج پلیئرغیاث ملک ، جہانگیر اور سعید اختر

لاہور میں تین روزہ پاکستان نیشنل برج ٹورنامنٹ اختتام پذیر 

سپریم نیشنل برج چیمپئن شپ:باغی ٹی وی ٹیم کی شاندار کاکردگی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan