گرفتاری کا خدشہ، اکرم درانی نے بڑا قدم اٹھا لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جے یو آئی ف کے رہنما اکرم درانی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پہنچ گئے جہاں نیب کو گرفتاری سے روکنے کی درخواست دائر کر دی، اکرم درانی نے عدالت میں دائر درخواست میں کہا ہے کہ نیب کو گرفتاری سے روکا جائے.

گالیاں بھی دیں اور مذاکرات بھی کریں، ایسا نہیں چلے گا، اکرم درانی

اکرم درانی مشکل میں، نیب نے گرفتاریاں شروع کر دیں

اکرم درانی نے اثاثہ جات کیس میں درخواست ضمانت دائر کر دی، درخواست میں نیب کو فریق بنایا گیا ہے.باغی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق اکرم درانی کو اگلے چند دنوں‌ میں گرفتار کیا جا سکتا ہے

نیب تحقیقات کے بعد اکرم درانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب آفس میں اثاثوں کے بارے میں تفتیش کی گئی ،نیب کودوبارہ بھی تفصیلات فراہم کر دوں گا ،ایسا کوئی سوال نہیں ہوا جو مزاج کے خلاف ہو

حلوہ کھانے والے اسلام آباد بند نہیں کرسکتے، ایسا کس نے کہہ دیا؟

واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی کے خلاف نیب تحقیقات کے سلسلہ میں اکرم درانی کے داماد وسابق ایم پی اے عرفان درانی نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے ہیں

آپ صحافی رہیں، قصائی نہ بنیں، شیخ رشید نے ایسا کیوں کہا؟

Shares: