کراچی : ڈاکٹرز کی قابلیت کے بھی کیا کہنے ایک طرف حکومتوں کےخلاف احتجاج کرکے زبردستی مراعات لیتے ہیںتو دوسری طرف مریض کے لیے ان کے پاس وقت نہیں ہوتا ، اور اگر مریض کو دیکھنے کا موقع مل جائے تو پھر دھیان اور توجہ نہیں رہتی جس کی وجہ سے مریض صحت مند ہونے کی بجائے ڈاکٹر کی نااہلی کا شکار ہوجاتے ہیں
روک سکتے ہوتو روک لو،طیب اردوان نے بھی پی ٹی آئی والی بات کہہ دی
ایسے ہی ڈاکٹرز کی نااہلی کی وجہ سے کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں غلط انجکشن لگنے سے لڑکی جاں بحق ہوگئی ، طلاعات کےمطابق لیاقت آباد کی 13سالہ کائنات کو معمولی بخار کےباعث قریبی کلینک لے جایاگیا ,ہفتےکی رات بچی کوانجکشن لگایا،اتوارکوہاتھ میں انفیکشن ہونےپراسپتال لےجایاگیابچی کےہاتھ سےشروع ہونے والاانفیکشن سینے تک پھیل گیا تھا ،
جدہ سے لاہور ائیرپورٹ پہنچنے والی بلی کے دنیا بھر میں تذکرے ، معاملہ کیا ہے ؟
اس سائیڈ ایفکٹ کی وجہ سے بچی کی جان چلی گئی ، دوسری طرف بچی کے ورثا کا کہنا ہےکہ ڈاکٹرز نے بے رغبتی اور سستی کا مظاہرہ کیا ہے اور بچی کائنات کو غلط انجیکشن لگا کر موت کی وادی میں اتار دیا ہے ، والدین نے حکام سے اس واقعہ کی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے