گوجرہ:ریلی کے دورا ن راستہ بلا ک کرنے، ٹریفک میں خلل ڈالنے اور اسلحہ کی نمائش پر مقدمات درج

گوجرہ،باغی ٹی وی (نامہ نگار عبدالرحمن جٹ سے)ریلی کے دورا ن راستہ بلا ک کرنے، ٹریفک میں خلل ڈالنے اور اسلحہ کی نمائش پر مقدمات درج

تفصیل کے مطابق معلو م ہوا ہے کہ گزشتہ روز احتجا ج کی کا ل پر پا کستا ن تحریک انصا ف کے کا رکنو ں نے ریلی نکا لی اور صرا فہ بازار چوک میں پا کستا ن تحریک انصا ف کے رہنما ؤ ں نے خطا ب کیا ،

تھا نہ سٹی پولیس گوجرہ نے محفوظ اسلم ڈھلو ں، چک نمبر 347 ج ب کے اظہر عباس، چک نمبر 310 ج ب کے ظفر اقبال، محلہ نیو پلا ٹ گوجرہ کے محمد ارسلا ن، جھنگ روڈ گوجرہ کے خلیفہ کا شف، اشرف کا لونی کے میا ں خرم، انصار کا لونی کے محمد عرفا ن، محمد جاوید سمیت دو رجن کا رکنو ں کے خلاف راستہ بلا ک کر نے اور اسلحہ کی نما ئش کر نے پرمقدمہ درج کرلیا ہے۔

Leave a reply