راولپنڈی :تھانہ نصیر آباد کے علاقے میں شبیر نے پولیس کو درخواست دی کہ ہمارے گھر دو خواتین آئیں انہوں نے اپنی شناخت گولڑہ شریف کی گدی نشینوں کے طور پر کروائی. جو میری بھابھی سے ,بیوی اور ہمشیرہ سے دھوکہ دہی سے طلائی اور نقدی لے کر فرار ہوگئیں ,باغی ٹی وی کی تفصیلات کے مطابق پولیس نے مدعی کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا
گولڑہ شریف کی گدی نشینوں نے خواتین کو لوٹ لیا

Latest from راولپنڈی

اگر مذاکرات کرنے ہیں تو بانی پی ٹی آئی تیار ہیں،علی امین گنڈاپور
راولپنڈی:وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات کرنے ہیں تو بانی پی ٹی آئی تیار ہیں- عمران خان سے

راولپنڈی: گرلز سیکنڈری اسکول میں آئس کے استعمال کا انکشاف
راولپنڈی کے ایک گرلز سیکنڈری اسکول میں آئس کے استعمال کاانکشاف ہوا ہے۔ راولپنڈی میں صادق آباد کے علاقے میں گرلز سیکنڈری اسکول میں

بانی پی ٹی آئی کا تیسری بار پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایک بار پھر پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا۔ لاہور سے آنے والی 13

عمران خان کا پولی گرافگ، فوٹوگرامیٹک اور وائس میچنگ ٹیسٹ کرانے سےآج پھر انکار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے آج پھر پولی گرافگ، فوٹوگرامیٹک اور وائس میچنگ ٹیسٹ کرانے سے انکار

وکلا کی عدم موجودگی،عمران خان کا پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار
پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پولی گراف (جھوٹ پکڑنے کا) ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع