پیپلز پارٹی کے رہنما قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل ،گیس کی قیمتیں کم اور پاکستان میں زیادہ کیوں ہیں؟،

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قمر الزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ چیئرمین ایف بی آر کہتے ہیں پاکستان سے اب بھی پیسہ باہر جارہا ہے،مسلم لیگ ن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی،موجودہ حکومت اب تک 11 ہزار ارب ڈالر قرضہ لے چکی ہے،

دھرنا نہیں ہو گا بلکہ…..مولانا فضل الرحمان نے اہم اعلان کر دیا

حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے

قمرالزمان کائرہ نے مزید کہا کہ حکومت کے جانے یا آنے کا فیصلہ عوام نے کرنا ہے اداروں نے نہیں ،بھارتی وزیراعظم کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں،چین پاکستان کا دوست ہے آپ کی پالیسیوں کی وجہ سے ناراض ہو گیا ہے،

آزادی مارچ، مولانا کی کس نے حمایت کر دی؟ جان کر حکومت ہو پریشان

بلاول سے کب تک محبت رہے گی؟ شیخ رشید نے دلی خواہش بتا دی

قمرالزمان کائرہ نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ خان صاحب نے اقوام متحدہ کی پوری تقریر میں فلسطین کا نام تک نہیں لیا،آصف زردای کے خلاف صرف ڈیڑھ کروڑ روپے کا ریفرنس ہے

Shares: