حکومت نے بھی مذہبی کارڈ کا استعمال شروع کر دیا، مولانا نے سر پکڑ لیا

حکومت نے بھی مذہبی کارڈ کا استعمال شروع کر دیا، مولانا نے سر پکڑ لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جے یو آئی کے رہنما حافظ حمداللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طاہر القادری کو سیاسی آدمی سمجھتا ہوں، ملنے سے کوئی عار نہیں سمجھتا، مدینے کی ریاست کی بات کرنا مذہبی کارڈ‌نہیں، قوم کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے، طاہر اشرفی اور مولانا طارق جمیل سے حکومت کی ملاقاتیں کیا مذہبی کارڈ نہیں، دھرنے کو کاؤنٹر کرنے کے لئے حکومت نے خود مذہبی کارڈ استعمال کرنا شروع کر دئے.

آزادی مارچ کا قصہ ہوا تمام، مولانا فضل الرحمان 27 اکتوبرکو ہوں گے پاکستان سے فرار

مولانا وزیراعظم کی خواہش پر اسلام آباد آ رہے ہیں، خبر نے کھلبلی مچا دی

مولانا کے آزادی مارچ کو فنڈنگ کون کر رہا ہے؟ ایسا انکشاف ہوا کہ سب حیران رہ گئے

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

حمداللہ نے مزید کہا کہ بات چیت سے مسائل حل ہوتے ہیں، گالیوں سے کچھ نہیں ہوتا، زبان ہمارے منہ میں بھی ہے، لیکن تمام مسائل مذاکرات سے ہی حل ہوں گے ، مسئلہ کرپشن کا نہیں، وفاقی وزیر داخلہ کہہ چکے کہ نواز شریف چار پانچ بندوں کی بات مانتے تو آج چوتھی بار وزیراعظم ہوتے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ مسئلہ کرپشن کا نہیں

آزادی مارچ، خواجہ سراؤں نے یکجہتی کشمیر پروگرام میں ایسا اعلان کیا کہ مولانا …………

حافظ حمداللہ نے کہا کہ پاکستانی روزگار کے لئے باہر جا رہے ہیں یہاں نوکریاں نہیں مل رہیں، عوام کے مسائل میں‌اضافہ ہو رہا ہے.

جو ڈینگی کنٹرول نہ کر سکے وہ آزادی مارچ پر کیسے قابو پائیں گے؟ ایسا کس نے کہہ دیا

Comments are closed.