مزید دیکھیں

مقبول

ڈیرہ غازی خان : میڈیسن اسکینڈل،حکومتی یوٹرن، دباؤ یا پردہ پوشی؟ اصل مجرم کون؟

ڈیرہ غازی خان (باغی ٹی وی رپورٹ)میڈیسن اسکینڈل،حکومتی یوٹرن،...

صدرزرداری وفاق کی علامت نظرنہیں آئے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چئیرمین بیرسٹر گوہر...

اداکارہ شگفتہ اعجاز نانی بن گئیں

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہشگفتہ اعجاز نانی...

دو مقدمے،بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے...

گریٹ ہال میں وزیراعظم کا استقبال کیسے ہوا؟ اہم خبر

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کاش چینی صدر کی تقلید میں 500سیاسی شخصیات کو جیل بھیج سکتا .

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گریٹ ہال آمد پر وزیراعظم عمران خان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، چینی وزیراعظم نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا ،

کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف کا دبنگ اعلان

وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں عظیم عوامی ہال میں سرکاری استقبالیہ تقریب کا انعقاد ہوا،وزیراعظم عمران خان کوگارڈ آف آنر پیش کیا گیا .وزیراعظم عمران خان اور چینی وزیراعظم نےپریڈ کا معائنہ کیا ،وزیراعظم کی عظیم عوامی ہال آمدپرپاکستان اورچین کےقومی ترانوں کی دھنیں بجائی گئیں .

قریشی نے کیا چین میں بھارتی سازشوں کو بے نقاب

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ عظیم عوامی ہال میں موجود ہیں ،وفاقی وزراشاہ محمود قریشی،شیخ رشید اورخسرو بختیار بھی موجود ہیں تقریب میں دونوں ملکوں کےقومی ترانے بجائے گئے ،آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا چین کےوزیراعظم سے تعارف کرایا گیا

وزیراعظم سے چین میں صبح صبح کس نے ملاقات کی؟

چین میں وزیراعظم کا استقبال کس نے کیا؟

چین کی 70 ویں سالگرہ، وزیراعظم عمران خان نے دیا چین کو اہم پیغام

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیر اعظم عمران خان نے عالمی تجارت کے فروغ کیلیے قائم چینی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین دنیا کی تیز ترقی کرتی ہوئی معیشت ہے ،میں چین کی طرف سے 70کروڑ افراد کو غربت سے نکالنے پر بہت متاثر ہوں ،پاکستان چین کے اس اقدام سے بہت کچھ سیکھتا ہے ،کرپشن ملکوں کی ترقی میں رکاوٹ بنتی ہے ،چین نے برآمدات کے لیے خصوصی زونز بنائے ،صدرشی جن پنگ کرپشن کیخلاف کڑی مہم چلا رہے ہیں،

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan