گوجرانوالہ میں گولیاں چل گئیں، دو بھائی،چچا کی موت،سات زخمی
نماز عید کے بعد پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں گولیاں چل گئیں، دو بھائی اور چچا کی موت جبکہ سات افراد زخمی ہو گئے
واقعہ منڈیالہ میر شکاراں میں پیش آیا، پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس حکام کے مطابق دو مسلح افراد نے چوک میں کھڑے افراد پر فائرنگ کی جس سے تین افراد کی موت ہوئی ،مرنے والوں میں دو بھائی اور چچا شامل ہیں، فائرنگ سے سات افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، لاشوںکو بھی پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.پولیس حکام کے مطابق گزشتہ رات معمولی جھگڑے کی بنا پر ملزمان نے فائرنگ کی اور فرار ہو گئے، جن پر فائرنگ کی گئی وہ نماز عید ادا کرنے کے بعد چوک میں موجود تھے،اور عید مل رہے تھے.
جبری مشقت بارے آگاہی،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی لاہور میں میڈیا ورکشاپ
بہت ہو گیا،طوائفوں کی ٹیم، محسن نقوی ایک اور عہدے کےخواہشمند
قومی اسمبلی،غیر قانونی بھرتیوں پر سپیکر کا بڑا ایکشن،دباؤ قبول کرنے سے انکار
سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا
حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام
جمخانہ کلب میں مبینہ زیادتی،عظمیٰ تو پرانی کھلاڑی نکلی،کب سے کر رہی ہے "دھندہ