کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی آپریشن کی گلستان جوہر میں اہم کاروائی ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد واحد حسین عرف گڈو عرف سوداگر گرفتار، ایس ایس پی عارف عزیز ملزم واحد حسین کے قبضے سے دستی بم برآمد گرفتار ملزم واحد حسین ایم کیو ایم لندن کے سرغنہ سلیم عرف سلیم بلوچ عرف سلیم بیلجئیم کا قریبی ساتھی ہے گرفتار ملزم واحد لندن میں مقیم سلیم بیلجئیم کے کہنے پر پارٹی کے دہشت گردوں کواسلحہ اور گولیاں خرید کر دیتا تھا ملزم سلیم بیلجئیم کے ساتھ ملکر دہشت گردی کی تخریب کاریوں میں ملوث رہا گرفتار ملزم واحد حسین نے سلیم بیلجئیم کے ساتھ حوالہ ہنڈی کے ذریعے رقوم کی ترسیل کا غیر قانونی دھندہ بھی کرتا رہا گرفتار ملزم نے انکشاف کیا کہ پارٹی کے لئے جلاو گھیراو، بدنظمی دیگر کاروائیوں میں ملوث رہا

Shares: