حافظ سلمان بٹ کے گھر چوری کی واردات ، پولیس کا معاملہ پھر افسوس ناک

حافظ سلمان بٹ کے گھر چوری کی واردات ، پولیس کا معاملہ پھر افسوس ناک

باغی ٹی وی :لاہور میں بگڑتی ہوئی لا اینڈ آڈر کی صورت حال سے جان و مال پھر غیر محفوظ ہو رہا ہے .
حافظ سلمان بٹ کے گھر چوری کی واردات ہوئی .

چور گھر کا دروازہ کاٹ کر موٹر سائیکل ہونڈا 125 لے اڑے۔ موٹر سائیکل ABB-9191 ماڈل 2020
چوری ہوا .
اس سارے معاملے پر پولیس کا معاملہ افسوس کن رہا پولیس تاحال مقدمے درج کرنے سے گریزاں ہے .

چوری کی موٹر سائیکلوں کا بڑا گودام پکڑا گیا

Comments are closed.